اہم اعلان
| CARVIEW |
یہ اردو کی بياض ہے مگر اس ميں انگریزی بھی لکھی جا سکتی ہے۔ اس میں نام تعلیم پیشہ اور تجربہ کے علاوہ فرائض اور ذمہ داریاں بھی لکھی جائیں گی صرف میری نہیں آپ کی بھی۔ This is a blog in Urdu but English can also be written. It will contain, not only, name, education, profession, experience(s) but also duties & responsibilities of not only me but every body.
posted by افتخار اجمل بھوپال @ 11/04/2011 06:28:00 PM
2تبصرے ہوئے
![]()
posted by افتخار اجمل بھوپال @ 11/04/2011 06:09:00 PM
0تبصرے ہوئے
![]()
posted by افتخار اجمل بھوپال @ 12/25/2006 07:34:00 AM
5تبصرے ہوئے
![]()
posted by افتخار اجمل بھوپال @ 12/23/2006 09:53:00 AM
0تبصرے ہوئے
![]()
posted by افتخار اجمل بھوپال @ 12/23/2006 07:47:00 AM
4تبصرے ہوئے
![]()
رہائش ۔ اسلام آباد ۔ پاکستان ۔ ۔ ۔ ریاست جموں کشمیر کے شہر جموں میں پیدا ہوا ۔ پاکستان بننے کے بعد ہجرت پر مجبور کئے گئے تو پاکستان آئے ۔انجنئرنگ کالج لاہور سے بی ایس سی انجنئرنگ پاس کی اور روزی کمانے میں لگ گیا۔ ملازمت کے دوران اللہ نے قومی اہمیت کے کئی منصوبے میرے ہاتھوں تکمیل کو پہنچائے اور کئی ملکوں کی سیر کرائی جہاں کے باشندوں کی عادات کے مطالعہ کا موقع ملا۔ روابط میں "میں جموں کشمیر میں" پر کلِک کر کے پڑھئے میرے اور ریاست جموں کشمیر کے متعلق حقائق جو پہلے آپ کے علم میں شائد ہی آئے ہوں گے ۔ ۔ ۔