| CARVIEW |
مقبول عام
-
ڈاکٹر محمد حمید اللہ (پیدائش: [ حیدرآباد دکن ] 9 فروری 1908ء ، انتقال : [امریکہ] 17 دسمبر 2002ء) معروف محدث، فقیہ، محقق، قانون دان اور اسلا...
-
نئے ہجری سال 1433 کی آمد آپ سب کو مبارک ہو۔ آج بمطابق عیسوی تقویم ، 26/نومبر 2011 کو سعودی عرب میں یکم محرم الحرام قرار پائی ہے۔ ہر نیا ہ...
-
کچھ ہفتہ قبل ہمارے ایک دوست کے دو صاحبزادے فیض کے کلام کی شرح پوچھنے آئے تھے۔ اس دفعہ دوبارہ تشریف لائے تو شرماتے مسکراتے۔ بلکہ آپس میں ایک...
-
۔۔۔ انسانی فکر ایک متحرک چیز ہے جو کسی ایک مقام پر مستقل قیام نہیں کرتی اور سدا خوب سے خوب تر کی تلاش میں رہتی ہے۔ جس دن فکرِ انسان کا یہ ار...
-
ماشاءاللہ ۔۔۔ اردو بلاگنگ کی دنیا وسیع و عریض ہوتی جا رہی ہے۔ اردو بلاگنگ کے منظرنامہ پر صریر خامۂ وارث ( محمد وارث ) ، غبارِ خاطر ( وہاب ...
تعارف
انٹرنیٹ براؤزنگ کے رحجان میں اضافہ کی بدولت لگتا ہے لوگوں کے مطالعۂ کتب میں کافی کمی آ گئی ہے ، بڑی مشکل سے لوگوں کے ہاتھوں میں کوئی کتاب نظر آتی ہے۔ ورنہ تو یہ آئی پوڈ / بلیک بیری کا زمانہ ہے۔
پہلے ہی ہمارے عام اردو قاری کی علمی و ادبی استعداد اتنی نہیں جتنی مغربی ممالک کے دیگر زبانوں کے قارئین کی ہوتی ہے اسی سبب ہمارے ہاں تفریحی اور سستے ادب میں پناہ لیا جاتا ہے ۔۔۔۔ پناہ لینے کا وہ دَور بھی غنیمت تھا کہ ادب کے کسی درجے میں ہی سہی ، لوگ زبانِ اُردو سے جڑے رہے ، مگر اب ۔۔۔۔۔ ؟
شکر ہے کہ نستعلیقی اردو کی آمد ہو چکی ہے ، اب نیٹ پر موجود اردو کمیونیٹی کے صارفین کی ذمہ داری ہے کہ اردو شعر و ادب ، ڈرامہ و انشاء ، تنقید و تحقیق کو سائیبر دنیا کے سامنے ایک زندہ زبان کے کارنامے کی حیثیت سے پیش کریں !
ذوق والوں کے نام ۔۔۔۔ باذوق کی جانب سے اسی سلسلہ کی ایک کڑی ہے !!